امت کے ہیرو ۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے قافلے سے ہمیشہ ایسے قیمتی موتی بہت جلد گر جاتے ہیں، ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے لگ بھگ اپنا پورا خاندان بیٹے پوتے پوتیاں سمیت اللہ کی راہ میں اور آزادی کی لڑائی میں قربان کر دیا اور آج خود کو بھی اسی ذات کے سپرد کر دیا، اللہ آپکے درجات بلند فرمائیں اور امت مسلمہ پر آپکی شہادت کے بدلے رحم فرمائیں۔اسمائیل ہنییہ
